لاہور میں پتنگ بازی بچے کی جان لے گئی

لاہور (امت نیوز)لاہور میں پتنگ بازی ایک بچے کی جان لے گئی، 8 سالہ عمر ڈور سے الجھ کر چھت سے گر کر زخمی ہو ا تھا، 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا،چیف سیکرٹری نے کارروائی کاحکم دے دیا۔

Comments (0)
Add Comment