کراچی(خبر ایجنسیاں) پی آئی اے انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 36پائلٹس اور فضائی میزبانوں کےلائسنس بحالی کی درخواست کردی۔جعلی ڈگریوں کے معاملے پر روز قبل ان کے لائسنس معطل کئےگئےتھے۔ایئر لائن مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اسناد متعلقہ اداروں کو تصدیق کیلئے روانہ کی جا چکی ہیں۔