کراچی(پ ر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ موجود حکومت غربت کے خاتمے کے لئے اب تک کوئی بھی سودمند اقدامات نہیں کرسکی۔عوام کی مایوسی بڑھتی جارہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان مہنگائی کے خاتمہ پر توجہ دیں۔ عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائیں۔