کراچی(پ ر)پاکستان مسلم الائنس کے چیئرمین امان اللہ خان پراچہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں میں میرنثاراحمد لاشاری کو سندھ کا جنرل سیکریٹری مقرر اور کابینہ تشکیل دیدی گئی۔اجلاس میں سندھ کنونشن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیاگیا۔چیئرمین نے عہدیداروں کو کنونشن کے حوالے سے تیاریاں مزیدتیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔