جماعت اسلامی عہدیداروں کا خلیل ناصر سے اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) سینئر صحافی اور کراچی یونین آف جرنلٹس کے سینئر نائب صدر خلیل ناصر کے بڑے بھائی اورامتیاز احمد کے انتقال پر قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی برجیس احمد اور سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Comments (0)
Add Comment