دمشق (اے پی پی)شام میں موجود کرد جنگجوؤں نے روس کی مدد سے بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ سیاسی معاہدے کی کوششیں شروع کردیں۔ یہ پیش رفت امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ مشرق وسطیٰ سے قبل سامنے آئی ہے۔