کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب کی طلبی کا کوئی نوٹس نہیں ملا۔ عبدالرشید چنا نے مزید کہا کہ اگر نوٹس ملا تو قانونی ماہرین سے مشورے کے بعد جواب دیاجائےگا۔