جنوبی افریقہ اور پاکستان میں پہلا ون ڈے19 جنوری کو کھیلا جائیگا

کیپ ٹائون (امت نیوز)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ 25 جنوری، چوتھا میچ 27 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری میچ 30 جنوری کو کھیلا جائے گا، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ یکم فروری، دوسرا میچ 3 فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 6 فروری کو کھیلا جائیگا۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment