دھاندلی سے اقتدار حاصل کرنے والی حسینہ واجد نے حلف اٹھالیا

ڈھاکہ(امت نیوز) انتخابات میں بد ترین دھاندلی اور بھارت کی پشت پناہی سے مسلسل تیسری بار اقتدار حاصل کرنے والی شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیشی وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا۔پیر کوبنگلہ دیش کے صدر محمدعبدالحامد نے71سالہ حسینہ واجد سے حلف لیا۔ دہشت اور غنڈہ گردی کا بازار گرم کرنے والی عوامی لیگ حکومت کی کابینہ24وزراء اور 19وزرائے مملکت سمیت 46وزراء پر مشتمل ہوگی۔

Comments (0)
Add Comment