مکی آرتھر کا پاکستانی ٹیم کو اسپورٹس سائیکلوجسٹ سے سیشن کا مشورہ

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بالرز نے ہمیں کوئی موقع نہیں دیا۔یہ دورہ ہمارے بلے بازوں کیلئے کڑا امتحان ثابت ہوا ہے۔ہم عرب امارات سے وہاں پہنچے جس وجہ سے ایڈجسٹ ہونا دشوار رہا،پاکستانی کرکٹرزکو ذہنی پختگی کیلیے اسپورٹس سائیکالوجسٹ سے سیشن کرایا جائے ۔

Comments (0)
Add Comment