کراچی (پ ر)مرکزی صدر پاکستان مسلم الائنس حاجی زاہد اعوان نے کہا ہے کہ کراچی میں تجاوزات کے نام پر جاری کارروائی ظلم کی انتہا ہے۔متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔انہوں نے ذمہ داران اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی نمائندگی کرنے والی جماعتوں کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے۔