ہزاروں قانونی دکانیں گراد دی گئیں تجاوزات موجود ہیں-حافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ہزاروں قانونی دکانیں گرا کر تاجروں کو روزگار سے محروم کیا گیا، لیکن تجاوزات آج بھی موجود ہیں۔میئر وسیم اختر تجاوزات اور قبضوں کو ختم کرنے کے بجائے چھوٹے دکانداروں اور عام کاروباری طبقے کو تباہ کر نے پر تل گئے ہیں۔انہوں نے عدالت عظمیٰ سے اپیل کی کہ وہ سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔

Comments (0)
Add Comment