اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) 15جنوری تک نیٹ ورک پر رہنے والے تمام موبائل فونز پر سروس جاری رہے گی۔غیر تصدیق شدہ موبائل ڈیوائسز کو زیر استعمال موبائل نمبروں کے ساتھ منسلک کردیا جائیگا۔پی ٹی اے نے یہ اقدام موبائل فونز کی شناخت اور بلاک کرنے کے نظام ڈیوائس آئی ڈینٹی فکیشن رجسٹریشن بلاکنگ سسٹم کے حوالے سے کیا ہے۔