آئی پی ایل بیرون ملک منتقل ہونے کا امکان مسترد

نئی دہلی(امت نیوز) انتخابات کے باوجود انڈین پریمیئر لیگ اس بار اپنے ملک میں ہی منعقد کی جائے گی اس کا اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیا۔اس سے قبل انتخابات سے متصادم ہونے کی وجہ سے 2009 کا پورا ایڈیشن جنوبی افریقہ میں منعقد ہوا تھا، 2014 میں ابتدائی 2 ہفتوں کے دوران ہونے والے مقابلوں کی میزبان متحدہ عرب امارات نے کی تھی۔بی سی سی آئی نے اس بار ایونٹ کی پھر یو اے ای منتقل کی قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ پورا ایونٹ بھارت میں ہی منعقد اورآغاز 23 مارچ سے ہوگا۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment