کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے ضلع کشمور کے علاقے کندھکوٹ میں پت فیڈر کینال آر ڈی 66 سے آر ڈی109 کے ایریا میں پانی چوروں کیخلاف محکمہ آبپاشی اور پولیس کیساتھ مشترکہ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 10 کلو میٹر نہری علاقے میں 25 مقامات سےغیر قانونی کنکشن، موگھے اور نلکےہٹائے گئے۔