کراچی(پ ر)الخدمت ا ور جماعت اسلامی کے تحت مستحقین میں سردی کے آغاز پر کمبل تقسیم کئے گئے ۔ضلع کورنگی کے عبوری امیر عبدالجمیل خان نے اس موقع پر کہا کہ سردی کی آمد کے ساتھ ہی سفیدپوش غریب لوگوں کی پریشانی اور مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔انہیں سردی سے بچانے کے لیے کمبل تقسیم کیے گئے۔