تنظیم اسلامی کے ذیشان طاہر سے ادارہ امت کا اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تنظیم اسلامی قرآن اکیڈمی کے ناظم مالیات ذیشان طاہر کے والد لاہور میں انتقال کرگئے۔ادارہ امت نے ذیشان طاہر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment