القرآن کورسز کے تحت اتوار کو درس ہوگا

کراچی(پ ر)القرآن کورسز نیٹ ورک کے تحت اتوار کو دن ساڑھے 11بجے القرآ ن کورسز سینٹر نزد بہادرآباد چورنگی میں درس قرآن و حدیث ہوگا۔مفتی ارشاد احمد اعجاز ”تہذیبوں کا تصادم – خدا دوست اور خدا بیزار معاشروں کی خصوصیات“ کے موضوع پر درس دیں گے۔

Comments (0)
Add Comment