سندھ ایجوکیشن کانفرنس آج اردو یونیورسٹی میں ہوگی

کراچی(پ ر)انجمن اساتذہ سندھ کے تحت سندھ ایجوکیشن کانفرنس آج (ہفتہ) اردو یونیورسٹی گلشن اقبال میں صبح10بجے ہوگی ،جس کے مہمان خصوصی ممبر آپریشنز ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر رضا بھٹی ہوں گے۔پروفیسر الطاف حسین، حاجی حنیف طیب ، حاجی رفیق پردیسی، ڈاکٹر عبدالجبار قریشی اور پروفیسر دلاور خان بھی خطاب کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment