پیپلزپارٹی یوتھ آرگنائزیشن نے تحریک انصاف کو سندھ دشمن قراردیدیا

کراچی (پ ر) ترجمان پیپلزپارٹی یوتھ تیمور علی مہر نے تحریک انصاف کو سندھ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مزید حکومت کرنا ہے تو اپنے وزراکو لگام کریں، علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی نہ بنانا اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی باتیں کرنا دہرا معیار ہے۔ جس سے تحریک انصاف کے عزائم کھل کر قوم کے سامنے آچکے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment