کراچی (پ ر) پیپلزپارٹی پی ایس 122کے سینئر کارکن ظفر عباس رضوی نے کہا کہ نیا سال امن و ترقی اور استحکام کا سال ہے اس سال میں عوام کی فلاح بہبود کے ساتھ مظلوم عوام کی بہتری کی بھی بات ہوگئی، لہٰذا تمام طبقات متحد ہوکر کام کریں۔