ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے-ہیومن رائٹس نیٹ ورک

کراچی (پ ر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری نے کہا ہے کہ ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے ۔گیس ،سی این جی کی قیمتوں میں اضافے، ڈالراورسونا مہنگا ہونے کے بعد اب زندگی بچانے والی اور عام ادویہ کا مہنگا ہونا افسوسناک ہے ۔حکومت قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیکر قیمتیں واپس لے ۔

Comments (0)
Add Comment