پیر فیاض الحسن سروری قادری کے اعزاز میں راؤ وقاص ستار کا عشائیہ

کراچی (پ ر)پاکستان یکجہتی کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ پیر فیاض الحسن سروری قادری معروف تاجر رائو وقاص ستار کی جانب سے ان کی رہائش گاہ ڈیفنس میں عشائیہ دیا گیا، جس میں سندھ کے صدر قاری سجاد تنولی و دیگر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر رائووقاص ستار نے کہاکہ پیر صاحب کی دین وملک کیلئے گراں قدرخدمات ہیں غریب بچوں کیلئے کالج ، یونیورسٹیز اور مدارس دینیہ کا مربوط سسٹم متعارف کرانے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment