اسکواش میں جان شیر خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھی جائےگی-محمد عاصم خان

پشاور (امت نیوز)پشاور نا ظم اعلیٰ محمد عاصم خان نے کہاکہ جان شیر خان کی سکواش کے میدان میں انکی خدمات کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ محمد عاصم خان اور ملک واجد نے صوبے میں اسکواش کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے جان شیر خان کو یقین دل يا کہ صوبے بھر ميں اسکواش کی Activities اور اکيڈميز لانچ اور پروموٹ کرنے کے لےے صوبائی اور ضلعی سطح پر نےک نےتی سے کام کےا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment