قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام نیپال کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کی تیاری کےلئے قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (آج) منگل سے بہاولپور میں شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سینئر نائب صدر سید محمد سلمان طارق بخاری نے میڈیا کو بتایا کہ بہاولپور میں شیڈول تربیتی کیمپ میں منتخب شدہ 15کھلاڑیوں کو مدعوکیا گیا ہے۔ تربیتی کیمپ میں جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment