اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) سے متعلق لیا گیا ازخود نوٹس نمٹا t’ ہوئے کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کی سماعت کی۔