ڈہرکی (نمائندہ امت) ڈہرکی میں رشتہ دینے سے انکار پر بااثر وڈیرے نے لڑکی کو اغوا کرلیا، کھینجو پولیس نے بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کردیا، جس پر مغوی لڑکی کی ماں نے بیٹی کی بازیابی کیلئے احتجاج کیا گیا ہے۔