نیوٹاؤن تھانے میں قتل کا مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے مقتول کے اہلخانہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرنے کے بجائے بحق سرکار صرف قتل کی دفعہ302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ نیوٹاؤن تھانے کی حدود شرف آباد مسجد کے قریب ٹوسواپارٹمنٹ میں ملزم سہیل مغل کےہاتھوں درخشاں پولیس کی مبینہ سرپرستی میں گزشتہ روز فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے منور علی کی نماز جنازہ بہادر آباد میں واقع شرف آباد مسجد میں پیر کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔

Comments (0)
Add Comment