ایٹمی طاقت ملک کو جارحیت سے بچانے کے لیے ہے -ڈاکٹر عبدالقدیر خان

کراچی(پ ر)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی طاقت جارحیت کیلئے نہیں بلکہ ملک کو جارحیت سے بچانے کے لئے ہے ۔فراغت کے بعد میں بھی سماجی کاموں میں مصروف ہوگیا۔وہ المصطفیٰ میڈیکل سینٹرگلشن اقبال میں انتہائی نگہداشت وارڈ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر حاجی حنیف طیب، عبدالرحیم جانو، جاوید غوری،کمال محمودی،سلمان صدیقی و دیگر بھی موجود تھے۔

Comments (0)
Add Comment