کراچی(اسٹاف رپورٹرر)مجلس احراراسلام سندھ کے امیرمفتی عطاء الرحمن قریشی شفیع الرحمن احرار ،قاری علی شیر قادری ، عبدالغفورمظفرگڑھی اور مجلس تحفظ ختم نبوت کے کارکن محمد عابد پوری نے کہا ہے کہ قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ارتدادی سرگرمیوں سے تعلیمی ماحول کو خراب کیا جارہا ہے ۔درسگاہوں میں قادیانی اثر و نفوس ختم کرنے کے اقدامات کیے جائیں۔