اسلام آباد(امت نیوز)سربراہ اسلامی عسکری اتحاد راحیل شریف کی بیرون ملک ملازمت کےاین اوسی میں توسیع کی ڈیڈلائن آج ختم ہوجائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق اگر کابینہ نے توسیع کی منظوری نہ دی توجنرل(ر)راحیل شریف کی ملازمت ختم ہوجائےگی۔سپریم کورٹ پہلےہی بیرون ملک تعیناتی کانوٹیفکیشن غیرقانونی قراردےچکی ہے۔