جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے آج ہونگے

اسلام آباد (امت نیوز) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے )آج( بدھ کو اسلام آباد ٹینس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں سات کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز،لیڈیزانڈر-18،بوائز انڈر-18،بوائز انڈر-14، مکس گرلز اینڈ بوائز انڈر-10 اور لٹل ماسٹرز کپ کے مقابلے شامل ہیں۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment