دعائے صحت کی اپیل

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی شرقی کے رہنما معیز الدین خان اکوزئی شدید علالت کے باعث لیاقت نیشنل اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل ہیں۔ ان کے اہلخانہ نے احباب سے ان کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ دریں اثنا حافظ محمد سلفی اور سماجی رہنما ہشیم بن محمد البعوقری نے ان کی عیادت کی۔

Comments (0)
Add Comment