چمکتا دمکتا کراچی مہم عوام کیلئے تحفہ ہے- عادل جارج مٹو

کراچی (پ ر) تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما عادل جارج مٹو نے کہاہے کہ چمکتا دمکتا کراچی مہم عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم خرم شیرزمان، سربراہ چمکتا دمکتا مہم کے منیر لاکھانی و دیگر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چمکتا دمکتا کراچی مہم کو عوام پسند کررہے ہیں اور ان کے ساتھ ہیں۔

Comments (0)
Add Comment