سودی نظام معیشت- اللہ کے احکامات سے بغاوت ہے- محمد حسین محنتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سودی نظام معیشت ،اللہ کے احکامات سے بغاوت ہے جس کے نتیجے میں آج پوری انسانیت بھوک افلاس ودہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ تمام مسائل سے نجات اور دنیا آخرت کی کامیابی صرف قرآن وسنت پر عمل کرنے میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق امیر ضلع سکرنڈ مولانا عبدالواحد کی بیٹی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا۔

Comments (0)
Add Comment