کراچی بار کی نومنتخب باڈی کا پہلا اجلاس

کراچی (پ ر)کراچی بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کا پہلا اجلاس صدر نعیم قریشی کی صدارت میں کراچی بار کے کمیٹی روم سٹی کورٹ میں ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب ذمہ داران و ممبران منیجنگ کمیٹی کو دیگر ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ جبکہ محمد اسلم خان خٹک ایڈووکیٹ کو پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا پبلیکیشن اینڈ لیگل ایڈ کمیٹی چیئرمین و ترجمان کی ذمہ داری کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment