شیبا طاہر- سمعیہ عاصم نائب ناظمہ جماعت اسلامی خواتین کراچی مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسما سفیر نے مشاورت کے بعد شیبا طاہر اور سمعیہ عاصم کو نائب ناظمہ کراچی مقرر کیا ہے۔ ادارہ نور حق میں منعقد نشست میں دونوں نائبین سے حلف بھی لیاگیا۔

Comments (0)
Add Comment