کراچی (پ ر) عباسی ویلفیئر فائونڈیشن کے سربراہ اعجاز عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت پر مامور فلاحی اداروں کو فٹ پاتھوں پر سے بے دخل نہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی کی خاطر فٹ پاتھوں پر فلاحی اداروں کو ہٹانے سے مسائل میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سماجی تنظیمیں دکھی انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں۔