کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کر دیں-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کر دیں۔سپریم کورٹ میں دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان کا سینئر وکیل اعتزاز احسن سے خوش گوار مکالمہ ہوا ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کر دیں۔تسلیم کرتا ہوں کہ میری ہمیشہ خواہش تھی کہ اعتزاز احسن کا شاگرد بنوں، اتنی محبت کے باوجود ان کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

Comments (0)
Add Comment