اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کیلئے آج مقرر کردی ہے۔