کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایس جی سی کے سی جی ٹی او سیلز ڈپارٹمنٹ،سی آر ڈی اور میژمنٹ ڈپارٹمنٹ نے پورٹ قاسم کے علاقے میں میسر ڈینم انٹرنیشنل کا معائنہ کیا، جہاں چوری کی گیس استعمال کی جارہی تھی۔ٹیم نے میسر ڈینم انٹرنیشنل کو تحریری نوٹس جاری کرتے ہوئے 15یوم کے اندر جواب طلب کیا۔