کراچی (امت نیوز)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ساہیوال میں پولیس کےہاتھوں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پرمذمت کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں کھوڑو کاکہنا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی ہونے کے دعوے کرنے والے بتائیں کے پنجاب پولیس کس کے اشارے پر شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔