لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) رات گئے لاہور اور پنجاب کے دیگر اضلاع سے مقتولین کے رشتہ داروں کی میت کے گھر میں آمد کا سلسلہ جاری تھا۔جب کہ محلے داروں کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے بھی لوگ مقتولین کے گھر کے باہر جمع ہوگئے تھے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آج نماز جنازہ کے بعد ایک بڑے احتجاج کی تیاری کی جارہی ہے ۔