سوات دارمئی میں کھیت سے 5پرانے مارٹر گولے برآمد

سوات(بیورورپورٹ)سوات کے علاقے دارمئی میں کھیت سے 5پرانے مارٹر گولے برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق شاکر اللہ کے کھیت میں کھدائی کے دوران میں پانچ مارٹر گولے نکل آئے جس کی اطلاع اس نے پولیس کو دی۔ پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈنے مارٹر گولے اپنے قبضہ میں لے کر بعد میں ناکارہ بنادئے۔

Comments (0)
Add Comment