پنجاب میں 5 ڈیم بنانے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت نے صوبہ پنجاب میں پانچ ڈیم بنانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، ان ڈیموں میں اکھوڑی ڈیم، چینوٹ ڈیم، پاپن ڈیم، مرنگ ڈیم اور گھبیر ڈیم شامل ہیں۔ وزرات آبی ذرائع کے مطابق ان پانچ ڈیموں میں سے اکھوڑی ڈیم، دریائے ہرو پر اٹک میں بنایاجائے گا۔ اس ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 6ملین ایکڑ فٹ ہوگی جبکہ چینوٹ ڈیم دریائے چناب اور چناب نگر کے درمیان بنایاجائے گا، اس میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش.85 0ملین ایکڑ فٹ ہوگی۔

Comments (0)
Add Comment