گھوٹکی کے قریب امرود کے باغ میں بیٹھے 2 مزدور بھائی قتل

ڈہرکی (نمائندہ امت) گھوٹکی کے قریب گیمڑو تھانے کی حدود میں امرود کے باغ میں بیٹھے 2 مزدور بھائی مسلح افراد نے قتل کر دیئے اور فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ 5 ملزمان پر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے برادری کا تنازعہ ظاہر کردیا۔

Comments (0)
Add Comment