سانحہ ساہیوال کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جائے-راجہ توقیر

کراچی (پ ر) راجپوت ویلفیر آرگنائزیش کے مرکزی جنرل سیکرٹری راجہ توقیر نے اپنے ایک بیان میں سانحہ ساہیوال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی اعلیٰ سطح پر نیک نیتی سے تحقیقات کی جائے اور ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Comments (0)
Add Comment