مسلمان ہر گھڑی ذکر الٰہی کریں مولانا پیر محمد شاہ نقشبندی

کراچی (پ ر) معروف علم دین مولانا پیر سید محمد شاہ نقشبندی مجدی نے جامعہ دارالعلوم رحمانیہ لی مارکیٹ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کائنات کی ہر چیز ذکر الٰہی میں ہے۔ اس لئے مسلمان ہر گھڑی اللہ کو یاد کریں۔ گناہوں سے توبہ کرنے، کثرت اذکار تقویٰ پرہیز گاری اختیار کرنے اور رزق حلال کے حصول کیلئے ترغیب دی کیونکہ ان اعمال سے اللہ راضی ہوتے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment