کرسیٹانو رونالڈو کا کیریئر تباہ ہوگیا

میڈریڈ(اسپورٹس ڈیسک) کرسیٹانو رونالڈو کا کیریئر تباہ ہوگیا۔اسپین کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس میں دھوکہ دہی کا مجرم قراردے کر دوسالہ معطلی کی سزا سنادی ہے۔اسپین کے شہر میڈریڈ کی عدالت میں کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ٹیکس میں دھوکہ دہی سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی، پرتگالی اسٹار پر الزام تھا کہ انہوں نے تقریباً 14.7 ملین یوروز کا ٹیکس دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے ٹیکس بچانے کے لیے ورجن آئی لینڈ اور آئرلینڈ جیسے مقامات پر موجود کمپنیوں کا استعمال کیا۔

Comments (0)
Add Comment