لاہور( خبر ایجنسی)سرفراز احمد پر ممکنہ پابندی کے باعث قومی ٹیم کے نئے کپتان کا نام سامنے آگیا، نسل پرستانہ جملے کسنے پر سرفراز احمد پر پابندی لگنے یا کم سے کم بھی 10 سے 15 ایک روزہ میچز کی پابندی لگنے کا امکان، شعیب ملک کو کپتانی کی ذمے داری دیے جانے کا امکان۔اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ آئی سی سی کے ایکشن کے بعد ہی کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ۔یقینی فتح ہاتھ سے نکلتے دیکھ کر قومی ٹیم کے کپتان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔